Urdu Gospel, as translated in Urdu: اُردو اِنجیلis an app that offers opportunity to the iOS device users to be able to read all four Gospel accounts (Matthew, Mark, Luke, John) in Urdu language.--------------------------------------اس ایپلیکیشن کے استعمال کے ذریعے آپ بآسانی انجیلِ مُقدّس (اِنجیل شریف) کو اپنے موبائل فون پر مطالع فرما سکتے ہیں۔اس ایپلیکشن میں متی رسُول، مرقس رسُول، لُوقا رسُول اور یُوحنا رسُول کے تحریر کردہ مسیح یسُوع (جنہیں ہمارے بعض دوست حضرت عیسیٰ کے نام سے بھی جانتے ہیں) کے بارے میں بیانات مندرج ہیں جو یسوع المسیح کی زندگی کے بارے میں اور اُنکے معجزات کے بارے میں اور دیگر معلومات سے نوازتے ہیں۔
熱門國家 | 系統支援 | 版本 | 費用 | APP評分 | 上架日期 | 更新日期 |
---|---|---|---|---|---|---|
未知 | iOS App Store | 1.0 App下載 | 免費 | 2012-07-25 | 2015-06-03 |