Hajj player I URDU-INDIA|旅遊線上App不用買

シェア記事:

【免費旅遊App】Hajj player I URDU-INDIA-APP點子

' آڈیو حج و عمرے کی دعائیں اور گائیڈ'

'آڈیو حج و عمرے کی دعائیں اور گائیڈ' کو آئ ویئر اینڈروئڈ ANDROIDاور آئی پیڈ کے لیے موزوں شکل میں مرتب کیا گیا ہے جس کا استعمال کافی آسان ہے۔

ساٖفٹ ویئر تیار کرنے کا مقصد ؛

حج اور عمرے کی سعادت سے فیض یاب ہونے کی غرض سے مقدس سر زمین کو جانے والے عازمین ِ حج و عمرہ کے لیے اس پروگرام کو کچھ اس طریقے سے مرتب کیا گیا ہے کہ جیسا کہ معلم آپ کے ہمراہ ہے۔ اس کی وساطت سے مطلوبہ دعاؤں اور آیات کو با آسانی اور بار بار سنننا ممکن ہے۔

'آڈیو حج و عمرے کی دعائیں اور گائیڈ' نامی کمپیوٹر پروگرام میں طواف، سعی اور مدینہ منورہ کی زیارت کے دوران پڑھی جانے والی دعائیں ترتیب سے، بہترین اور باا ٓسان طریقے سے ریکارڈ کی گئی ہیں۔

معلوماتی سیکشن؛

یہ حصہ ڈاؤن لوڈ کردہ سافٹ ویئر کے طریقہ استعمال، احرام باندھنے، طواف کرنے اور سعی کے حوالے سے بنیادی معلومات کا حامل ہے، علاوہ ازیں مدینہ منّورہ کی زیارتوں کے وقت پڑھی جانے والی دعاؤوں کو آڈیو میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔

زبان کا انتخاب ؛

【免費旅遊App】Hajj player I URDU-INDIA-APP點子

'آڈیو حج و عمرے کی دعائیں اور گائیڈ' نامی سافٹ ویئر کو (عربی، اردو) زبانوں میں وضع کیا گیا ہے۔ عازمین ِ حج و عمرہ مطلوبہ زبان میں دعاؤں اور دیگر اہم معلومات تک اس کی وساطت بار بار رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔

اس مقصد کے لیے موزوں وقفہ دورانیہ کا تعین کیا گیا ہے۔

مطلوبہ زبان میں دعا کا انتخاب ؛

'آڈیو حج و عمرے کی دعائیں اور گائیڈ' کی وساطت سے مطلوبہ زبان میں دعاؤں کو بار بار سنا جا سکتا ہے۔ مثال کے طور پر پہلے چکر میں اردو میں، دوسرے چکر میں عربی یا پھر کسی دوسری زبان میں دعا کو چننے کی سہولت موجود ہے۔

عازمین حج کی سہولت کے لیے ہدایات کو مادری زبان میں جگہ دی گئی ہے۔

تفصیلی معلومات ؛

【免費旅遊App】Hajj player I URDU-INDIA-APP點子

اس آلہ کے احاطہ معلومات اور طریقہ استعمال کے حوالے سے معلومات تک دائیں ہاتھ بالائی کونے پر موجود 'معلومات' بٹن کی وساطت سے رسائی ممکن ہے۔سافٹ ویئر کو موبائل ٹیل فون میں ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد چند ایک بار استعمال کرتے ہوئے ٹیسٹ کرنا بار آور ثابت ہو گا۔

اللہ جل جلال آپ کے عمرے اور حج کی سعادت کو قبول فرمائے۔

【免費旅遊App】Hajj player I URDU-INDIA-APP點子

免費玩Hajj player I URDU-INDIA APP玩免費

免費玩Hajj player I URDU-INDIA App

Hajj player I URDU-INDIA APP LOGO

Hajj player I URDU-INDIA LOGO-APP點子

Hajj player I URDU-INDIA APP QRCode

Hajj player I URDU-INDIA QRCode-APP點子
熱門國家系統支援版本費用APP評分上架日期更新日期
未知Android
Google Play
1.2
App下載
SEK$15.0
1970-01-012015-03-11
シェア記事: